اسلام آباد: لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا نیا سسٹم جعمہ تک برسے گا۔منگل کے روز لاہور کے مختلف علاقوں میں آندھی کے بعد موسلا دھار بارش کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا جس کے بعد واٹر اینڈ سینیٹیشن ایجنسی […]

مکمل تحریر پڑھیے »