جیکب آباد(سومرو) ایس ایس پی شوکت علی کھٹیان کے احکامات کے تحت 9 اور 10 محرام الحرام پہ ماتمی جلوسوں کی گزرگاہوں اور مجالس کی نگرانی کے لیے 100 سی سی ٹی کیمرہ اور 50 خفیہ سی سی ٹی وی کیمرہ نصب کر دیئے گئےایس ایس پی شوکت علی کھٹیان کی ہدایات پہ انچارج سی سی ٹی وی اور انچارج آئی ٹی سیکشن کی نگرانی میں 100 سی سی ٹی وی کیمرہ اور 50 خفیہ سی سی ٹی وی کیمرہ نصب کر دیے گئے ہیںسی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے محرام الحرام میں ماتمی جلوسوں کی گزرگاہو اور مجالس کی نگرانی کا عمل جاری ہو چکا ہےشہر کے مختلف چوکوں اہم عمارتوں پہ کیمرہ نصب کیئے گئے ہیں150سی سی ٹی وی کیمروں کے لیے شہر میں 18 سی سی ٹی کیمرہ کنٹرول روم قائم کر دیئے گیئے ہیں تمام 18 سی سی ٹی کیمرہ کنٹرول روم کسی بھی مشکوک شخص گاڑی موٹر سائیکل یا لاوراث اشیاؑ کی رپورٹ براہ راست ایس ایس پی کو دیں گے