انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سخت اقدامات کے باوجود اسپاٹ فکسنگ کے عفریت نے ایک مرتبہ پھر کھیل پر اثرانداز ہونے کی کوشش کی ہے، ایشیا کپ کے دوران افغانستان کے اوپنر محمد شہزاد کو اسپاٹ فکسنگ کی پیشکش کی گئی۔ اسپاٹ فکسرز نے ایشیا کپ کے دوران محمد شہزاد سے رابطہ کیا اور انہیں 5 سے 23 اکتوبر کے دوران شارجہ میں ہونے والی افغان پریمیئر لیگ میں خراب کارکردگی دکھانے کے عوض بھاری رقم کی پیشکش کی گئی۔ مزید پڑھیں: پاک بھارت ٹاکرا، کیا ہارنے والا بھی فائنل میں پہنچ جائے گا؟ محمد شہزاد نے فوری

The post ایشیا کپ کے دوران افغان اوپنر شہزاد کو اسپاٹ فکسنگ کی پیشکش – Sport appeared first on Urdu News Room.