دوطرفہ سیریز سے انکار اور معاہدے کی خلاف ورزی پر پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی جانب سے بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی) پر کیے گئے مقدمے کی سماعت آئندہ ماہ یکم اکتوبر سے ہو گی۔ پاکستان کی جانب سے بھارت کے خلاف سیریز نہ کھیلنے پر 60ملین ڈالر ہرجانے کی ادائیگی کا مقدمہ کیا گیا تھا جس کی سماعت آئندہ ماہ یکم سے تین اکتوبر تک دبئی میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کے ہیڈ کوارٹر میں ہو گی۔ مزید پڑھیں: سیریز سے انکار پر بھارت کو 60ملین ڈالر کا نوٹس اس مقدمے میں پاکستان کی نمائندگی سپریم

The post پاک-بھارت دوطرفہ سیریز کے تنازع کا فیصلہ آئندہ ماہ ہوگا – Sport appeared first on Urdu News Room.