ملکی سیاسی جماعتوں نے بھارتی آرمی چیف کی دھمکیوں کو گیدڑ بھبکیاں اور مودی حکومت کے مذاکرات سے بھاگنے کو انتخابی سیاست قرار دیا ہے۔ سینیٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر رضا ربانی کا کہنا تھا کہ بھارت کو خطے کا ‘پولیس مین’ نہیں بننے دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے بھارتی وزیر اعظم کو خط میں کہا کہ وہ دہشت گردی پر بات کرنے کو تیار ہیں، کس کو علم نہیں کہ بھارت کا دہشت گردی پر کیا مؤقف ہے؟ کیا سب ایک سپر پاور کی خوشنودی حاصل کرنے

The post بھارتی آرمی چیف کی بیان پر سیاسی رہنماؤں کا ردعمل appeared first on Urdu News Room.