نیویارک: ہالی ووڈ فلم ہاؤس ود آ کلاک ان اٹس والز باکس آفس پر سب سے زیادہ بزنس کرکے سرفہرست آگئی فلم نے دو کروڑ اڑسٹھ لاکھ ڈالر کا بزنس کیا ہے۔  دس سالہ بچے کے پراسرار سفر کی کہانی بڑے پردے پر چھاگئی، ہالی ووڈ فلم دو کروڑ اڑسٹھ لاکھ ڈالر کا بزنس کرکے پہلی پوزیشن پر آگئی۔ فلم میں بچہ اپنے جادوگر انکل کے ساتھ ایک پراسرار گھرکا خطرناک سفر کرتا ہے، جہاں اسکو مختلف واقعات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ہالی ووڈ فلم آ سمپل فیور ایک کروڑ چار لاکھ ڈالر کا کاروبار کرکے دوسرے اور ہارر

The post ہالی ووڈ فلم ‘ہاؤس ود آ کلاک ان اٹس والز’ باکس آفس پر چھا گئی appeared first on Urdu News Room.