چوہدری بھکن کا خیال تھا کہ بعض کام تو ایسے ہیں جو ایک دن میں کیے جا سکتے ہیں اور ان کے لیے سو دن والے ایجنڈے کی پابندی کی کوئی قید ہے اور نہ اس کے لیے وقت درکار ہے۔ یہ ایسے کام تھے جن کے لیے صرف ایک نوٹیفکیشن کی ضرورت تھی اور وہ یہ کہ تمام ”نان کیریئر ڈپلومیٹ‘‘ صرف ایک کاغذ کی مار تھے۔ ایک حکمنامہ یعنی نوٹیفکیشن ہوتا اور گزشتہ حکومت کے دور میں تعینات کیے گئے تمام نان کیریئر ڈپلومیٹ حضرات یعنی اوپر سے نازل کردہ سفیر حضرات فارغ ہو جاتے۔ نواز شریف حکومت

The post توقعات کا لیول- خالد مسعود خان appeared first on Urdu News Room.