جیکب آباد( سومرو )ظلم کےظابطے ھم نہیں مانتے صحافی برادری فلگ شگاف نعروں کے ساتھ روڈوں پہ نکل آئےصحافیوں پہ تشدد اور درج مقدمات ختم نہ ہوسکے صحافی برادری تاحال سراپہ احتجاج بن گئےجیکب آباد دو ھفتہ قبل ٹھل سول اسپتال کے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے صحافیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور دھشتگردی کے مقدمات درج کرائے تھےاضلاع کے تمام صحافیوں کا ایس ایس پی آفیس کے باھر احتجاجی مظاھرہ دھرناصحافی برادری کا سول اسپتال کے ڈاکٹروں اورانتظامیہ کے خلاف سخت نعرے بازی صحافیوں کو تحفظ اور دھشتگردی کے درج مقدمات ختم کیئے جائیں صحافیوں کا مطالبہ صحافیوں پہ درج دھشتگردی کے مقدمات ختم نہیں کیئے گئے تو احتجاج کا دائرہ وسیع کیا جائے گا