چکوترا ایک ایسا پھل ہے جو موسمِ سرما کی آمد کے ساتھ مارکیٹ میں باآسانی دستیاب ہوتا ہے، موسم میں جب تبدیلی آتی ہے تو انسانی صحت متاثر ہوتی ہے لیکن قدرت نے ان تمام پریشانیوں سے نمٹنے کیلئے کئی ایسی نعمتیں عطا کررکھی ہیں جن کے بارے میں ہمیں علم ہی نہیں ہوتا۔ چکوترا نہ صرف وزن میں کمی کا باعث بنتا ہے بلکہ اس میں وٹامن سی کی وافر مقدار نزلہ، زکام، کھانسی اور بلغم جیسی بیماریوں کا جڑ سے خاتمہ کرنے میں بھی مدد فراہم کرتی ہے۔ آج آپ کو شیف گلزار چکوترے کے استعمال کا ایک

The post آج کا ٹوٹکا: وزن میں کمی، نزلہ، زکام، کھانسی اور بلغم کا خاتمہ appeared first on Urdu News Room.