کیا آپ کو معلوم ہے کہ ہمارے جسم کا کونسا مسل سب سے زیادہ متحرک رہتا ہے؟ تو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق وہ ہماری آنکھیں ہیں جو دن بھر میں ایک لاکھ سے زائد بار حرکت کرتی ہیں۔ مگر اس کا متحرک رہنا آنکھوں کو صحت مند رہنے میں مدد نہیں دیتا اور انسانوں کی لاپروائی بینائی کمزور کردینے کا باعث بنتی ہے۔ آج پاکستان سمیت دنیا بھر بینائی کا عالمی دن منایا جارہا ہے، اس موقع پر یہاں ایسی ہی چند عام عادات کا ذکر کیا گیا ہے جن سے پیچھا چھڑا کر آپ نظر کے

The post بینائی کے عالمی دن پر ان عادات سے پیچھا چھڑائیں appeared first on Urdu News Room.