عالمی شہرت یافتہ اسپرنٹر اور ایتھلیٹ یوسین بولٹ نے آسٹریلین سینٹرل کوسٹ میرینرز کے لیے کھیلتے ہوئے پروفیشنل فٹبال میں اپنا پہلا گول اسکور کردیا۔ 100میٹر دوڑ کے عالمی ریکارڈ کے حامل سابق ایتھلیٹ نے سڈنی میں میکارتھر ساؤتھ ویسٹ یونائیٹڈ کے خلاف میچ میں دو گال اسکور کیے۔ مزید پڑھیں: یوسین بولٹ نے فٹبال کی دنیا میں قدم رکھ دیا 32سالہ فٹبالر میچ میں گروئن انجری کا شکار ہوئے لیکن اپنی انجری پر قابو پاتے ہوئے انہوں نے 55ویں منٹ میں گول اسکور کر کے پروفیشنل فٹبال میں پہلا گول اسکور کرنے کا اعزاز حاصل کیا۔ حریف ٹیم کے

The post یوسین بولٹ نے پروفیشنل فٹبال میں پہلا گول کردیا – Sport appeared first on Urdu News Room.