پاکپتن: تین طالبات گمشدگی معاملہ اوکاڑہ کی تینوں طالبات پاکپتن لاری اڈہ سے مل گئی پولیس زرائع اوکاڑہ سے دربار حضرت بابا فرید الدین مسعود گنجشکر پر کل حاضری کے لئے آئی ہوئی تین طالبات گم ہو گئیں تھی پولیس تینوں طالبات اوکاڑہ کینٹ ایف جے اسکول میں نہم کی طالبات ہیں۔تینوں طالبات سائیکل چلا کر دربار بابا فرید پر آئی تھی والدین بچیاں ملنے پر خوشی سے نڈھال اوکاڑہ کی طرف روانہ پولیس زرائع