پاکپتن: کمسن بچہ زیادتی قتل معاملہ کلیانہ کمسن مقتول  غلام مصطفے کی رپورٹ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کو بھجوا دی ہے   پولیس نے کلیانہ میں کمسن بچے کے اغواء زیادتی کے اندھے قتل کا سراغ 24 گھنٹے میں لگا لیا  پولیس نے پانچ سالہ مقتول غلام مصطفے کے قاتل کو گرفتار کر لیا ہے گاؤں کلیانہ میں نامعلوم سفاک قاتل نے کمسن غلام مصطفے کو زیادتی کے بعد گلا دبا کر قتل کر دیا تھا  مقتول غلام مصطفے کی لاش کلیانہ سرکاری اسکول سے ملی تھی سفاک قاتل کو عبرت کا نشان بنایا جائے گا میڈم ماریہ محمود ڈی پی او  نے سفاک قاتل کو ٹریس کرنے پر پولیس افسران کے لیے نقد اور تعریفی سرٹیفکیٹ کا اعلان  سفاک قاتل کو شناخت پریڈ کے لئے ڈسٹرکٹ جیل بھجوا دیا گیا ہے