چترال: چترال میں برفانی تودہ گرنے سے 4 افراد دب گئے،برفانی تودے تلے دب کر 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 کی تلاش جاری ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چترال میں برفانی تودہ گرنے سے 4 افراد دب گئے ،مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت دو افراد کی لاشیں نکال لیں جبکہ  2 کی تلاش جاری ہے۔