پاکپتن (حسن عباس بخاری سے) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر پاکپتن ماریہ محمود نے ضلع ھزاٰ میں تعینات تمام ایس ایچ اوز کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور مختلف تھاناجات کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کردیا انسپکٹر ندیم اقبال کو تھانہ سٹی پاکپتن سے تبدیل کر کہ انچارج انویسٹیگیشن تھانہ ڈلوریام ایس آئی وقاص احمد کو تھانہ صدر سے ایس ایچ او تھانہ سٹی پاکپتن انسپکٹر اجمل سعید کو پولیس لائن سے ایس ایچ او تھانہ صدر پاکپتن انسپکٹر محمد ارشد ندیم کو ایس ایچ او تھانہ صدر عارفوالہ سے ایس ایچ او تھانہ کلیانہ انسپکٹر علی حسنین شاہ کو پولیس لائن سے ایس ایچ او تھانہ قبولہ انسپکٹر نثار احمد کو ایس ایچ او تھانہ احمدیار سے ایس ایچ او تھانہ صدر عارفوالہ ایس آئی محمد عمران کو چوکی فریدکوٹ سے ایس ایچ او تھانہ سٹی عارفوالہ ایس آئی مقبول احمد کو ایس ایچ او تھانہ احمدیار ایس آئی ملک حسنات احمد کو سی آئی اے سٹاف پاکپتن سے ایس ایچ او تھانہ رنگشاہ انسپکٹر محمد شہزاد گل کو سی آئی اے سٹاف پاکپتن ایس آئی اعجاز کو انچارج سیکورٹی برانچ انسپکٹر تنویر سرور کو انچارج جوڈیشل گارڈ پاکپتن ایس آئی مقصود کو چکبیدی سے تھانہ صدر عارفوالہ ایس آئی محمد طارق کو تھانہ ڈلوریام سے انچارج انویسٹیگیشن چکبیدی اے ایس ایل محمد ظہیر کو تھانہ صدر عارفوالہ سے تھانہ احمدیار جبکہ انسپکٹر رانا مشتاق احمد انسپکٹر نوشیر احمد اور انسپکٹر اللّٰہ دتہ اختر کو پولیس لائن میں تعیناتی کے آرڈر جاری کر دئیے ڈی پی او ماریہ محمود نے تمام تعینات ہونے والے ایس ایچ اوز کو ہدایت کی کہ عواماالناس کے ساتھ اپنا رویہ بہتر بنائیں عوام کے ساتھ نامناسب رویہ کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا جرائم کی روک تھام کےلئے گشت اور ٹھکری پہرے کے نظام کو کامیاب بنائیں۔۔۔