اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)نائب صدر پاک ناروے فورم و چیف ایگزیکٹو کبابش اوریجنل ریسٹورنٹ اوسلو چوہدری قمر عباس ٹوانہ کاپاکستان سے آئے مہمان چیئر مین سٹیزن پولیس لائزن کمیٹی چوہدری افتخار احمد معروف کے اعزاز میں کبابش اوریجنل ریسٹورنٹ اوسلو میں ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں صدر پا ک ناروے فورم چوہدری اسماعیل سرور بھٹیاں،جنرل سیکرٹری چوہدری وسیم شہزاد آف معروف،فنانس انچارج راجہ عاشق حسین آف چھینہ،چوہدری محمد اقبال بھاگو،چوہدری محمد عباس آف مہمند چک شریک ہوئے۔