اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)پیر سید مخدوم عباس شاہ ہمدانی آف بنگالے شریف گجر خان، اور امین مرزاگجرخانوی کے اعزاز میں کبابش اوریجنل ریسٹورنٹ اوسلو میں تقریب کا اہتمام،صدرپاک ناروے فورم چوہدری اسماعیل سرور بھٹیاں،چوہدری جاوید سرور بھٹیاں،چیف ایگزیکٹو کبابش اوریجنل اوسلو چوہدری قمر عباس ٹوانہ،مینجنگ ڈائریکٹر کبابش اوریجنل اوسلو راجہ عاشق حسین چھینہ ،چوہدری حسن،چوہدری ثاقب،قیصر وسیم نے شرکت کی ۔پیر سید مخدوم عباس شاہ ہمدانی آف بنگالے شریف گجر خان اور امین مرزا گجرخانوی نے تمام دوستون کا شکریہ ادا کیا۔