لوبیا دالوں کی ایک قسم ہے جو کہ متعدد طبی فوائد کے حامل دانے ہیں۔ اسے قیمے اور مختلف طریقوں سے پکا کر کھایا جاتا ہے اور انتہائی مزے کا بھی ہوتا ہے۔ اس میں کیلوریز کی مقدار بہت کم ہوتی ہے مگر صحت کے لیے فائدہ مند اجزاءکی تعداد بہت زیادہ۔ مزید پڑھیں : خون کی کمی دور کرنے والی غذائیں لوبیا کھانے کے چند فوائد درج ذیل ہیں۔ دل کی صحت بہتر کرے ایسی غذائیں جن میں پوٹاشیم پائی جاتی ہے وہ دل کی اچھی صحت کے لیے فائدہ مند ہوتی ہیں جبکہ خون کی شریانوں سے جڑے

The post لوبیا کھانے سے جسم کو کیا فائدہ حاصل ہوسکتا ہے؟ appeared first on Urdu News Room.