دھنیا ایسی چیز ہے جو کہ لگ بھگ ہر گھر میں ہی موجود ہوتا ہے اور اس خوشبودار بوٹی کو کھانوں یا چٹنی وغیرہ کی تیاری کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ ویسے اس کے پتے کچے بھی کھائے جاسکتے ہیں جو کہ جسم کو غذائی فائبر، میگنیشم اور آئرن فراہم کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ دھنیے میں کاربوہائیڈریٹس، پروٹین، وٹامن ای، سی، کے اور دیگر اجزاءبھی موجود ہوتے ہیں۔ اس کے فوائد بھی دنگ کردینے والے ہیں۔ مزید پڑھیں : گھر کے اس عام مصالحے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟ بلڈ پریشر کنٹرول کرے ماہرین اکثر سلاد میں دھنیا

The post ہر گھر میں موجود ان پتوں کے جادوئی اثرات سے واقف ہیں؟ appeared first on Urdu News Room.