ہم نے دنیائے کرکٹ میں جنوبی افریقہ کے پال ایڈمز سمیت انتہائی منفرد باؤلنگ ایکشن دیکھے ہیں لیکن ایک نووارد باؤلر کے ایکشن نے نئے تنازع کو جنم دے دیا۔ کرکٹ کے کھیل میں ہر گزرتے دن کے ساتھ نت نئے منفرد واقعات سامنے آتے رہتے ہیں اور ایسا ہی ایک واقعہ کلکتہ کے کرکٹ گراؤنڈ میں پیش آیا۔ بھارت میں جاری انڈر23 ڈومیسٹک ٹورنامنٹ میں بنگال اور اترپردیش کے درمیان میچ میں اس وقت تناع کھڑا ہوا جب امپائر نے شیوا سنگھ کی گیند کو ڈیڈ باؤل قرار دیا۔ منفرد ایکشن کے حامل شیوا گیند کو پھینکنے سے قبل

The post منفرد باؤلنگ ایکشن پر گیند کو ڈیڈ بال کیوں قرار دیا گیا؟ – Sport appeared first on Urdu News Room.