لاہور(سپورٹس رپورٹر)پہلا اولمپئن افضل منا میموریل انٹر نیشنل ہاکی ٹورنامنٹ لاہور میں شروع ہو گیا ۔ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں چیمبرآف کامرس سیالکوٹ کی ٹیم نے واپڈ ا کو چار دو سے شکست دے کر اپ سیٹ کر دیا ۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اولمپئین شہباز احمد سینئر نے جوہر ہاکی اسٹیڈیم میں ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا ،اس موقع پی ایچ ایف کے سابق صدراختر رسول چوہدری ،سابق کپتان عثمان احمد سمیت سابق انٹر نیشنل کھلاڑیوں کی بڑی تعداد موجود تھی ۔میچ کے آغاز سے قبل نیپال ہاکی ٹیم کو ٹورنامنٹ انتظامیہ کی جانب سے ہاکی کٹس فراہم

The post افضل میموریل ہاکی میں واپڈاکو اپ سیٹ شکست appeared first on Urdu News Room.