واشنگٹن —  پاکستان ہاکی فیڈریشن کی بڑھتی ہوئی مالی مشکلات کے باعث اس بات کا حقیقی خطرہ پیدا ہوگیا ہے کہ شاید پاکستانی کی ہاکی ٹیم بھارت کے شہر بھوبانیشور میں 28 نومبر سے شروع ہونے والی عالمی کپ ہاکی ٹورنمنٹ میں شرکت نہ کر پائے۔ حکومت کی طرف سے مطلوبہ مالی وسائل فراہم کرنے سے انکار کے بعد پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی سے ہاکی فیڈریشن کو قرضہ فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔ احسان مانی نے یہ کہتے ہوئے اسے مسترد کر دیا ہے کہ ہاکی فیڈریشن نے سنہ 2000 میں پاکستان

The post مالی مشکلات کے باعث، پاکستان ہاکی ٹیم کی عالمی کپ میں شرکت مشکوک appeared first on Urdu News Room.