موجودہ عہد میں قبل از وقت بڑھاپا طاری ہوجانا ایک عام چیز بن چکا ہے اور اس کی وجوہات آپ کی اپنی چند عادات ہوتی ہیں۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا آپ اپنی موجودہ عمر کے مقابلے میں زیادہ بڑی عمر کے نظر آتے ہیں یا نہیں؟ اگر آپ آئینے میں ایسا منظر دیکھنا نہیں چاہتے تو اپنی روزمرہ کی عادات میں تبدیلی لانا ہی سب سے بہترین طریقہ کار ثابت ہوگا. خوراک اور نیند وغیرہ بھی آپ کے چہرے کو بوڑھا جبکہ زندگی کی مدت کو کم کردیتے ہیں۔ ایسی چند عادات کے بارے میں جانئے جو آپ

The post ایسی عام عادات جو آپ کو جلد بوڑھا کردیں appeared first on Urdu News Room.