کھاریاں(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)شنواری کھاریاں میں معروف سیاسی و سماجی و کاروباری شخصیت اٹلی چوہدری عامر فاروق کا یورپ کے کامیاب دورہ کے بعد وطن واپس پہنچنے پر چوہدری مختار آف بھاؤ گھسیٹ پور کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام جس میں میاں عمر میانہ چک،حاجی بشیر حاجی چک،چوہدری پرویزڈریم لینڈ،حاجی روشن گجر ہاؤس کھاریاں کینٹ،میاں فیض رسول نور جمال،ڈاکٹر عرفان یونس ڈار ایڈووکیٹ،ڈاکٹر سالک کھاریاں کینٹ سمیت دیگر اہم افراد نے شرکت کی۔