عام طور پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اپنی ہی ٹیم کے کھلاڑیوں کو ڈانٹتے یا پھر ٹوکتے نظر آتے ہیں لیکن نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں صورتحال کچھ مختلف نظر آئی اور اس کے برعکس وہ امپائر اور حریف ٹیم کے سب سے تجربہ کار بلے باز روس ٹیلر سے الجھتے اور اور پر برہم نظر آئے۔ لیکن آخر ایسا کیا ہوا تھا کہ مخالف ٹیم کے کھلاڑیوں سے اچھے انداز میں پیش آنے والے سرفراز اتنا بھڑک گئے کہ امپائرز کو مداخلت کرنا پڑی اور پوری ٹیم اپنے کپتان کی

The post کیا نیوزی لینڈ نے منصوبہ بندی کے تحت حفیظ کو نشانہ بنایا؟ – Opinions appeared first on Urdu News Room.