لاہور(نیوزایجنسیاں) قومی کرکٹ ٹیم کے آل رانڈر کھلاڑی محمد حفیظ نے پشاور زلمی کو خیر باد کہہ دیا۔آل رانڈر محمد حفیظ نے پشاور زلمی کو خیرباد کہنے کی اطلاع ٹوئٹر پر دیتے ہوئے ٹیم پشاور زلمی کا شکریہ اداکیا اور کہا کہ پی ایس ایل میں پشاور زلمی کے ساتھ تین سالہ سفر بہت یادگار گزرا، آپ لوگوں کے ساتھ میں نے بہت اچھا وقت گزارا اور اب میں نے ٹیم کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس کے ساتھ ہی حفیظ نے پشاور زلمی کے سپورٹرز اورمداحوں کا بھی بے پناہ محبت اور پیار دینے کا شکریہ اداکیا

The post ”پروفیسر“ نے پشاورزلمی کوخیرباد کہہ دیا appeared first on Urdu News Room.