موسم سرد ہونے کے بعد کون ہوگا جو گرم کمبل میں اضافی نیند کے مزے لینا نہیں چاہتا ہوگا؟ اس آرام سے ہٹ کر بھی ایک وجہ ہے جو کہ آپ کو بستر پر زیادہ دیر تک قیام کرنے پر مجبور کرسکتی ہے۔ درحقیقت 7 سے 8 گھنٹے کی نیند آپ کو ڈی ہائیڈریشن سے بچانے میں مدد دے سکتی ہے۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ 6 گھنٹے سے کم نیند کے نتیجے میں جسم میں پانی کی کمی یا ڈی ہائیڈریشن کا خطرہ بھی بڑھتا ہے۔ تحقیق کے مطابق نیند

The post نیند کی کمی کا ایک اور چونکا دینے والا نقصان سامنے آگیا appeared first on Urdu News Room.