پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی سے الگ ہوگئے۔ ٹیسٹ کرکٹر نے لیگ کے چوتھے ایڈیشن کیلئے پی ایس ایل ڈرافٹ میں جانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری پیغام میں محمد حفیظ نے کہا کہ ‘پشاور زلمی کے ساتھ تین سال بہت شاندار رہے، میں یہاں ملنے والی محبت بالکل نہیں بھول سکتا’۔ حفیظ نے کہا کہ ‘میں چئیرمین پشاور زلمی کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے بہت سپورٹ کیا تاہم اب اگلے ایڈیشن کیلئے میں دوبارہ ڈرافٹ میں جانا چاہتا

The post حفیظ پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی سے الگ ہوگئے appeared first on Urdu News Room.