پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ آج ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جو پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 4 بجے شروع ہوگا۔ شاہینوں کیلئے سیریز جیتنے کی امید روشن رکھنے کے لیے اس میچ میں کامیابی حاصل کرنا لازم ہے۔ مزید پڑھیں: نیوزی لینڈ نے پہلے ون ڈے میں پاکستان کو 47 رنز سے شکست دے دی رپورٹس کے مطابق اہم میچ کے لیے قومی ٹیم میں تبدیلیاں متوقع ہیں اور آؤٹ آف فارم فاسٹ باؤلر حسن علی کی جگہ آل راؤنڈر فہیم اشرف

The post ابوظہبی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کا دوسرا ایک روزہ میچ آج ہوگا – Sport appeared first on Urdu News Room.