نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں بیٹنگ جاری ہے۔ ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کیویز کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو کولن منرو اور جارج وارکر نے اننگز کا آغاز کیا۔ تین میچز پر مشتمل سیریز میں کیویز کو قومی ٹیم پر 0-1 کی برتری حاصل ہے، گرین شرٹس کو سیریز بچانے کے لیے میچ لازمی جیتنا ہوگا اور شکست کی صورت میں کیویز ٹیم ٹرافی کی حق دار ٹھہرے گی۔ آج کے میچ کے لیے نیوزی لینڈ کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی جب

The post نیوزی لینڈ کی پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ appeared first on Urdu News Room.