ابوظہبی: دوسرے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو ابوظہبی کے شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے 3 ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کے دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ کا ٹاس نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے جیت کر پہلے بیٹنگ کا انتخاب کرلیا۔ نیوزی لینڈ کی 11 رکنی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ کیوی ٹیم ورکر، منرو، کپتان ولیمسن، ٹیلر، لیتھم، نکلس، ڈی گرینڈ ہوم، ساؤتھی، سوڈھی، فرگیوسن اور بولٹ پر مشتمل ہے۔ دوسری جانب پاکستانی

The post دوسرا ون ڈے: کیویز کا شاہینوں کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ appeared first on Urdu News Room.