کون اپنے چہرے کو خوبصورت اور پر رونق نہیں رکھنا چاہتا، لیکن ماحولیات میں آنے والی تبدیلیوں کی وجہ سے چہرے کی چمک اور رنگت بھی بہت حد تک اثر انداز ہوتی ہے۔ اپنی اندورونی صحت کا خیال رکھنے کے ساتھ ساتھ لوگ اپنی ظاہری شخصیت کو بھی متاثر کن بنانے کے لیے خود پر بہت محنت کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں: سردیوں میں قدرتی غذاؤں سے جلد کی حفاظت کریں تھکاوٹ، دھوپ، مٹی اور نیند کی کمی کے باعث چہرے کی رونق میں جو کمی آجاتی ہے، اسے پارلر جاکر مہنگے مہنگے فیشلز اور ماسک کی مدد سے واپس لانے

The post چہرے کی رونق بڑھانے کیلئے محض 2 اجزاء سے تیار کردہ گھریلو ماسک appeared first on Urdu News Room.