پاکستانی فاسٹ باؤلر جنید خان پاؤں کی انجری کا شکار ہو کر نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ جنید خان نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں کچھ خاطر خواہ اچھی باؤلنگ کا مظاہرہ تو نہیں کیا تھا لیکن ان کی قومی ٹیم میں مستقل واپسی کی امیدیں روشن ہونے لگی تھیں لیکن انجری کے نتیجے میں فاسٹ باؤلر ایک مرتبہ پھر ٹیم سے باہر ہو گئے ہیں۔ جنید کو سیدھے پاؤں میں تکلیف کی شکایت ہوئی جس کے بعد قومی ٹیم کے فزیو نے ان کا معائنہ کیا۔ مزید پڑھیں:

The post جنید انجری کا شکار، نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے باہر – Sport appeared first on Urdu News Room.