پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جنید خان ان فٹ ہو کر نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے۔ پی سی بی کی جانب سے کیے گئے سوشل میڈیا پر ٹوئٹ میں بتایا گیا کہ ٹیم فزیو نے جنید خان کا معائنہ کیا، جنید خان کو دائیں پاؤں کی دوسری انگلی میں انفیکشن ہو گیا ہے جس کی وجہ سے جنید خان نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ اور سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔پی سی بی ذرائع کے مطابق جنید خان کے متبادل کھلاڑی کی ضرورت پڑنے پر اعلان بعد میں کیا جائے

The post فاسٹ بولر جنید خان ان فٹ، نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر appeared first on Urdu News Room.