آئی سی سی ویمنزورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا میلہ آج سے ویسٹ انڈیزمیں سجےگا، افتتاحی میچ میں بھارت اورنیوزی لینڈ مدمقابل ہیں، پاکستان  ٹیم اپنا پہلا میچ آسٹریلیا کیخلاف کھیلےگی، ویسٹ انڈین ٹیم اعزازکا دفاع کرے گی۔ ویمنزورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا چھٹا ایڈیشن، دس ٹیمیں ، دوگروپس کے سنسنی خیزمیچزکا آج سےآغازہوگا۔  یہ پہلا موقع ہےکہ جب ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کےصرف ویمنزایونٹ کا انعقاد کیا جارہا ہے، اس سےقبل مردوں اورخواتین کےایونٹ ایک سال ہی کھیلے جاتےتھے،  پاکستان ٹیم نیوزی لینڈ، بھارت، آسٹریلیا اورآئرلینڈ کےساتھ گروپ بی میں شامل ہے، افتتاحی معرکہ بھارت اورنیوزی لینڈ کےدرمیان ہوگا۔  دوسرےمیچ میں پاکستان ٹیم

The post آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ ، میلہ آج سے ویسٹ انڈیز میں سجے گا appeared first on Urdu News Room.