نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کے اوپننگ بلے باز امام الحق سر پر گیند لگنے سے زخمی ہو گئے اور انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ابوظہبی میں کھیلے جا رہے سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کی جانب سے دیے گئے 210 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی اوپنرز نے ٹیم کو 12 اوورز میں 54رنز کا عمدہ آغاز فراہم کیا۔ نیوزی لینڈ کے کلم فرگیوسن کی جانب سے کرائی گئی اننگز کے 13ویں اوور کی پہلی گیند کو امام الحق نے پل کرنے کی کوشش کی لیکن شارٹ گیند

The post امام الحق گیند لگنے سے زخمی، ہسپتال منتقل کردیا گیا – Sport appeared first on Urdu News Room.