قومی ٹیم کے ابتدائی بلے باز امام الحق نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے میچ میں کیوی بولر فوگوسن کا باؤنسر لگنے سے انجرڈ ہو گئے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے خلاف تین میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ ابو ظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے دیے گئے 210 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے اور پاکسان کی اننگز کے 13 اوور کی پہلی ہی گیند قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق باؤنسر لگنے سے زخمی ہو کر گراؤنڈ سے باہر چلے گئے۔امام الحق نے فرگوسن

The post بلے باز امام الحق میچ میں فوگوسن کا باؤنسر لگنے سے زخمی appeared first on Urdu News Room.