نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ون ڈے میں پاکستان کی بہترین بولنگ  کیوی ٹیم کو دوسونوتک محدود رکھا۔ شاہین آفریدی نے  ایک بار پھر چاروکٹیں لیکر اپنے ٹیلنٹ کے جلوے دکھائے۔ ابوظہبی میں دوسرے ون ڈے میں پاکستانی بولرزنے زبردست بولنگ کی۔شاہین شاہ آفریدی نے دھوم مچائی۔ کیوی بلے بازوں پر ڈھاک بٹھائی۔ کین ولیمسن کو رن آؤٹ بھی کیا۔ شاہین نے کیرئیربیسٹ بولنگ کی۔ اڑتیس رنزدیکر چار شکارکیے۔ محمد حفیظ اور شاداب خان نے ایکنومیکل بولنگ کی،ایک ایک وکٹ اڑائی ۔فاسٹ بولرحسن علی کے حصے میں دو وکٹیں آئیں۔ News Source دوسرا ون ڈے ،کیویز کیخلاف پاکستان کی شانداربولنگ،دوسونو رنز

The post دوسرا ون ڈے ،کیویز کیخلاف پاکستان کی شانداربولنگ،دوسونو رنز پر محدود appeared first on Urdu News Room.