کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی ان کے شوہر کے ساتھ قربتیں بڑھانے کی خواہشمند خاتون پر برس پڑیں ۔ شرمیلا فاروقی نے خاتون کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ان کے شوہر سے دور رہے ۔ شرمیلا فاروقی کی جانب سے خاتون کی تصویر بھی شیئر کی گئی جو بعد میں ڈیلیٹ کردی گئی ۔