ابوظہبی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جارہے ٹیسٹ سیریز کے فیصلہ کن معرکے میں چوتھے روز چائے کے وقفے تک کیویز نے 4 وکٹوں پر 199 رنز بنالئے، کیویز کو 125 رنز کی برتری حاصل ہوگئی جبکہ ان کی ابھی 6 وکٹس باقی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ابوظہبی کے میدان پر کھیلے جارہے سیریز کے آخری ٹیسٹ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ کپتان کین ولیمسن کی سینچری اورہینری نکلز کی نصف سینچری کی بدولت ایک مضبوط پوزیشن میں آچکی ہے۔ آج نیوزی لینڈ نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 26 رنز سے اپنی نامکمل اننگز کا آغاز کیا تھا،

The post تیسرا ٹیسٹ: چوتھے روز چائے کا وقفہ، پاکستان مشکلات کا شکار appeared first on Urdu News Room.