اوسلو(ڈیلی جلا وطن ڈاٹ کام)جنرل سیکرٹری ہیومن سروسز ناروے چوہدری شاہد منیر آف گڑھا جٹاں کا رائل ریسٹورنٹ اوسلو میں چوہدری شبیر حسین گڑھا جٹاں اور چوہدری عمر شہزاد گجر کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام، ڈنر کی تقریب میں صدر پاک ناروے فورم چوہدری اسماعیل سرور بھٹیاں،چیئر مین اسلامک لٹریچر ناروے چوہدری پرویز اختر بھٹی آف گڑھا جٹاں،حاجی منیر احمد،چوہدری عابد،چوہدری جاوید سرور بھٹیاں،زاہد حسین شاہ آف جھانٹلہ شریف،ڈپٹی چیئر مین ہیومن سروسز ناروے چوہدری غلام سرور آف پنڈی سلطان پور،چیئر مین HSNچوہدری خالد کسانہ دھنی،راشد علی،رضوان علی بھٹی،عمران مختار چوہدری آف جہلم شریک ہوئے۔