ایمرجنگ ایشیا ءکپ 2018ءکے افتتاحی میچ میں میزبان پاکستان نے ہانگ کانگ کو جیت کےلئے 367 رنز کا ہدف دیا ہے۔ نیشنل سٹیڈیم، کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں ہانگ کانگ کے کپتان اعزاز خان نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی اور قومی بلے بازوں نے کنڈیشنز او ر مخالف ٹیم کی کمزور باﺅلنگ کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 366 رنز بنائے۔ گرین شرٹس کے اوپنرز صاحب زادہ فرحان اور علی عمران نے قومی ٹیم کو219رنز کا شاندار آغاز فراہم کیا ،ٹیم کا سکور جب 34

The post پاکستان نے مار مار کر ہانگ کانگ کا بھرکس نکا ل دیا appeared first on Urdu News Room.