آسٹریلیا  کی کرکٹ ٹیم کے  دو مشہور بلے بازوں نے آئی پی ایل نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق گلین میکسویل اور  ایرون فنچ نے آئی پی ایل  کی ڈرافٹنگ میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔دونوں کھلاڑیوں نے یہ فیصلہ انگلینڈ میں ہونے والے کرکٹ کے ورلڈ کپ اور  ایشزکی وجہ سے کیا ہے ۔ اس سے پہلے میکسویل آئی پی ایل میں شرکت کر چکے ہیں اور   انہیں دہلی دئیر ڈیول نے  1.4 ملین ڈالر میں اپنی ٹیم کا حصہ بنایا تھا  جبکہ ایرون فنچ کو  کنگ الیون پنجاب نے  9 لاکھ 48

The post میکسویل  اور ایرون فنچ آئی پی ایل سے باہرآج نیوز appeared first on Urdu News Room.