ایڈیلیڈ: آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں چیتشوار پجارا نے شاندار سنچری اسکور کرتے ہوئے بھارتی ٹیم کو مکمل تبادہی سے بچا لیا اور مہمان ٹیم نے پہلی اننگز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 250رنز بنا لیے ہیں۔ جمعرات کو آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ایڈیلیڈ میں شروع ہوا تو بھارت کپتان ویرات کوہلی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ بھارتی اننگز کا آغاز کچھ اچھا نہ تھا اور اوپنر لوکیش راہل اور مرلی وجے کوئی خاطر خواہ کارکردگی دکھا ئے بغیر پویلین لوٹ گئے لیکن

The post ایڈیلیڈ ٹیسٹ: پجارا نے بھارتی ٹیم کو مکمل تباہی سے بچا لیا – Sport appeared first on Urdu News Room.