ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے اور قومی ٹیم کے کپتان انجری کا شکار ہو کر ایونٹ سے باہر ہو گئے ہیں جبکہ نائب کپتان عماد بٹ پر ایک میچ کی پابندی عائد کردی گئی ہے۔ پاکستان کی ٹیم کو بھارت میں جاری عالمی کپ کے پہلے میچ میں جرمنی کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ ملائیشیا کے خلاف میچ 1-1 گول سے برابر رہا۔ مشکلات سے دوچار پاکستانی ہاکی ٹیم کا عالمی کپ میں سفر مزید دشوار ہو گیا ہے اور کپتان رضوان سینئر انجری کا شکار ہو کر عالمی

The post قومی ٹیم مشکلات کا شکار، کپتان ایونٹ سے باہر جبکہ نائب کپتان پر ایک میچ کی پابندی عائد appeared first on Urdu News Room.