ناقص غذائیں انسانی زندگی کو بھی نقصان پہنچا سکتی ہیں۔ صحت کی تندرستی کے لئے اچھی غذاؤں کا استعمال کرنا بہت ضروری ہے اور اگر صحت کو اچھی غذائیں نہ ملے تو بہت سے مسائل کا سامنا کر پڑسکتا ہے اور ناقص غذا کے استعمال سے نہ صرف صحت خراب ہوتی ہے بلکہ یہ آپ کی جان کو بھی خطرے میں ڈال سکتی ہیں  ۔ گلوبل نیوٹریشن رپورٹ سے اس بات کا علم ہو ا ہے کہ  سگریٹ نوشی سے زیادہ خطرہ انسانی صحت کو  ناقص غذاؤں سے ہوتا ہے ۔رپورٹ میں مزید  بتا یا ہے کہ اگر اسی قسم

The post کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کی غذا آپ کی جان لے رہی ہے ؟ appeared first on Urdu News Room.