جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 13رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے اور نوجوان بلے باز زبیر حمزہ کو پہلی مرتبہ اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ زبیر حمزہ تیسرے پر بیٹنگ کرنے والے نوجوان بلے باز ہیں اور گزشتہ 18ماہ سے بہترین فارم کا مظاہرہ کرتے ہوئے رنز کے ڈھیر لگا چکے ہیں اور اسی شاندار کارکردگی پر انہیں ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ دوسری جانب انجری کا شکار ہونے والے لنگی نگیدی کی جگہ فاسٹ باؤلر ڈووان اولیویئر کو اسکواڈ میں جگہ دی گئی ہے جو پانچ ٹیسٹ میچ کھیل چکے

The post پاکستان سے ٹیسٹ سیریز کیلئے جنوبی افریقی اسکواڈ کا اعلان – Sport appeared first on Urdu News Room.