ناخنوں پر نیل پالش لگائیں یا نہیں، لمبے ہوں یا چھوٹے، مضبوط اور چمکدار ناخن ہمیشہ اچھے لگتے ہیں اور مجموعی طور پر اچھی صحت کی نشانی بھی ہوتے ہیں۔ تاہم اگر آپ کے ناخن اکثر ٹوٹ جاتے ہیں یا صحیح طرح اگتے نہیں ہیں، تو یہ کیلشیئم کی کمی کا نتیجہ ہوسکتا ہے۔ اس صورت میں دودھ سے بنی مصنوعات، سبزپتوں والی سبزیاں، مچھلی، گریاں اور انجیر وغیرہ کا استعمال اس مسئلے سے نجات دلا سکتا ہے۔ مزید پڑھیں: کیا آپ ناخن گوشت میں گھسنے سے پریشان ہیں؟ تو یہ ٹوٹکے آزمائیں تاہم کچھ گھریلو ٹوٹکے بھی اس حوالے

The post کمزور اور بھربھرے ناخنوں سے نجات کے لیے مددگار ٹوٹکے appeared first on Urdu News Room.