انڈے اکثر افراد کے ناشتے کا حصہ ہوتے ہیں جبکہ فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹس سے لے کر ہر جگہ ان کا استعمال ہوتا ہے۔ مگر انڈوں کے حوالے سے کافی سوالات بھی لوگوں کے ذہنوں میں ہوتے ہیں جیسے کیا انڈے کھانا کولیسٹرول بڑھانے کا باعث تو نہیں بنتے؟ کیا انڈے کی صرف سفیدی کھانی چاہئے یا زردی؟ کیا انڈوں سے جسم کو اہم وٹامنز اور منرلز حاصل ہوتے ہیں ٰیا نہیں؟ تو جانیں کہ ماہرین طب اس حوالے سے کیا رائے رکھتے ہیں۔ مزید پڑھیں : روزانہ 2 انڈے کھانے سے کیا ہوتا ہے؟ کیا انڈے صحت بخش ہیں؟ ماہرین

The post انڈے صحت کے لیے فائدہ مند یا نقصان دہ؟ appeared first on Urdu News Room.