متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں ہونے والے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ہرا کر تین میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کر لی ہے۔ جمعے کو ٹیسٹ کے پانچویں روز کھیل کا آغاز ہوا تو پاکستان کے فاسٹ بالر حسن علی نے پہلی ہی گیند پر نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کو ایل بی ڈبلیو آؤٹ کیا۔ وہ 139 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ کیوی کپتان آؤٹ ہونے کے بعد نیوزی لینڈ کے بلے بار ہینری نکولس اور گرینڈ ہوم چھٹی وکٹ پر 62 رنز کی

The post ابوظہبی ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست، سیریز نیوزی لینڈ کے نام appeared first on Urdu News Room.